
ایران اسرائیل دونوں جنگ بندی پر آمادہ٬ سیز فائر ہوگیا٬ ٹرمپ
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سوشل میڈیا پر اسرائیل اور ایران کے درمیان ’مکمل جنگ بندی‘ کا دعویٰ کیا ہے۔
ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ جنگ بندی کا آغاز ’تقریباً چھ گھنٹے بعد‘ ہو جائے گا جب دونوں ممالک ملک اپنی فوجی کارروائیاں ’ختم‘ کر دیں گے۔
صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ ’جنگ باضابطہ طور پر ختم ہو جائے گی۔‘
اسرائیل اور ایران نے ابھی تک جنگ بندی کی تصدیق نہیں کی ہے