تازہ ترینخبریںدنیاسیاسیات

مسٹر ٹرمپ کو ایرانی ترجمان کا خطرناک پیغام

ایرانی فوجی سینٹرل کمانڈ کے ترجمان نے کہا کہ امریکا کے خلاف سنگین نتائج رکھنے والے طاقتور آپریشنز متوقع ہیں، تناز ع میں امریکا کے داخل ہونے سے جائز اہداف کا دائرہ وسیع ہوگیاہے۔

ترجمان سینٹرل کمانڈ نے کہا کہ امریکی صدر کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ مسٹرٹرمپ، آپ یہ جنگ شروع کر سکتے ہیں لیکن ختم ہم کریں گے

جواب دیں

Back to top button