تازہ ترینخبریںدنیاسیاسیات

اسرائیلی حملے رکنے تک کسی سے مزاکرات نہیں کرینگے، ایرانی وزیرخارجہ

ایرانی سرکاری میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے ایرانی وزیرخارجہ عباس عراقی نے کہا کہ جب تک اسرائیلی حملے جاری ہیں، ایران کسی سے بھی مذاکرات کے لیے تیار نہیں ہوگا۔

عباس عراقچی نے کہا کہ ایرانی جواب کے بعد لگتا ہے دیگر ممالک خود کو اس جارحیت سے دور رکھیں گے۔

جواب دیں

Back to top button