تازہ ترینخبریںدنیاسیاسیات

نیتن یاہو کو جنگ کے باعث اپنے بیٹے کی شادی منسوخ ہونے کا غم کھانے لگا

اسرائیلی وزیر اعظم بنیامین نیتن یاہو کو پہلے غزہ اور اب ایران کے ساتھ جنگ کے باعث اپنے بیٹے کی شادی منسوخ ہونے کا غم کھانے لگا۔

انہوں نے کہا کہ اس جنگ کی ذاتی قیمت بھی ادا کرنی پڑرہی ہے، لوگ زخمی ہورہے ہیں اور اپنے پیاروں کو کھو رہے ہیں۔

نیتن یاہو نے مزید کہا کہ ہر کوئی اس جنگ کی ذاتی قیمت ادا کررہا ہے، میرا خاندان بھی اس سے محفوظ نہیں رہا، اس جنگ میں میزائل حملوں کے خوف کے باعث میرے بیٹے کی شادی بھی دوسری مرتبہ منسوخ کرنی پڑی ہے

جواب دیں

Back to top button