
ایران اور اسرائیل کے تنازع پر تبصرہ کرتے ہوئے روس کے صدر ولادیمیر پوتن نے میڈیا سے گفتگو کی ہے۔ جب پوتن سے ایران کے رہبرِ اعلیٰ آیت اللہ خامنہ ای کے قتل کے امکان کے بارے میں سوال کیا گیا تو ان کا کہنا تھا، ’میں نے اس بارے میں سنا ہے، لیکن میں اس امکان کے بارے میں بات بھی نہیں کرنا چاہتا۔ میں نہیں کرنا چاہتا۔
یاد رہے کہ ایران اور اسرائیل کے تنازع پر تبصرہ کرتے ہوئے روس کے صدر ولادیمیر پوتن کا کہنا ہے کہ ایران نے اب تک روس سے مدد نہیں مانگی ہے