تازہ ترینخبریںدنیاسیاسیات

علی خامنہ ای نے اسرائیل کے خلاف حملے تیز کرنے کی ہدایت کردی

علی خامنہ ای نے اسرائیل کے خلاف حملے تیز کرنے کی ہدایت کردی
ویب ڈیسک
ایرانی رہبراعلیٰ آیت اللہ علی خامنہ ای نے اسرائیل کے خلاف حملے تیز کرنے کی ہدایت کردی ہے ۔

ٹی وی پر خطاب میں آیت اللہ خامنہ ای نے کہا کہ امریکا کا کوئی بھی حملہ سنگین اورن اقابل تلافی نتائج کا باعث بنےگا، امریکا کو معلوم ہونا چاہیےکہ ایران سرینڈر نہیں کرےگا۔

انہوں نے کہا کہ عوام شہداکے خون اور اپنی سرزمین پر حملےکو فراموش نہیں کریں گے، اسرائیل نے بڑی غلطی کی ہے، اسے اس کی سزا ضرور ملےگی، ایران دھمکیوں کی زبان کا اچھاجواب نہیں دیتا۔

جواب دیں

Back to top button