تازہ ترینخبریںدنیاسیاسیات

جنگ میں کسی کی شمولیت سے مکمل جنگ اور خطے کیلئے سنگین نتائج ہونگے، ترجمان ایرانی وزارت خارجہ

جنگ میں کسی کی شمولیت سے مکمل جنگ اور خطے کیلئے سنگین نتائج ہونگے، ترجمان ایرانی وزارت خارجہ

عرب میڈیاسےگفتگو کرتے ہوئے ترجمان ایرانی وزارت خارجہ نے کہا کہ ایران خطے میں بہت ذمہ دارملک ہے، جنگ میں کسی کی شمولیت سے مکمل جنگ اور خطے کےلئے سنگین نتائج ہونگے۔

ترجمان نے کہا کہ تمام ممالک کی جانب سےاسرائیلی حملےکی مذمت کوسراہتےہیں، ایران اسرائیل کےحملوں سےاپنا دفاع کررہاہے

جواب دیں

Back to top button