
امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کا ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے۔
اسرائیلی میڈیا کے مطابق یہ بات چیت وائٹ ہاؤس میں قومی سلامتی مشیروں کے اہم اجلاس سے پہلے کی گئی۔ تاہم یہ واضح نہیں ہوسکا کہ صدر ٹرمپ نے اسرائیلی وزیراعظم کو کیا یقین دہانی کرائی۔
اسرائیلی میڈیا کے مطابق اسرائیل چاہتا ہے کہ ایران کے خلاف جنگ میں امریکا اس کا ساتھ دے یا اس کے لیے ایران سے جنگ لڑے