تازہ ترینخبریںدنیا

اسرائیل کے ایرانی شہروں تبریز اور شیرازپر تازہ حملے

ایرانی میڈیا کا کہنا ہےکہ اسرائیل نے حملوں کا نیا سلسلہ شروع کردیا ہے جس میں ایرانی شہر تبریز اور شیراز کو نشانہ بنایا گیا ہے۔ دوسری جانب بی بی سی کی ایک رپورٹ کے مطابق اسرائیل کا کہنا ہے کہ آپریشن ’رائزنگ لائن‘ کا ابھی صرف آغاز ہوا ہے۔

https://x.com/TehranTimes79/status/1933455510990201245?ref_src=twsrc%5Etfw%7Ctwcamp%5Etweetembed%7Ctwterm%5E1933455510990201245%7Ctwgr%5E4af1c34093f7f08d41682239a2358f1132b17106%7Ctwcon%5Es1_&ref_url=https%3A%2F%2Furdu.geo.tv%2Fliveblog%2F6

اب تک کے حملوں میں نہ صرف ایران کے جوہری پروگرام بلکہ اس کے فضائی دفاعی نظام کو بھی نشانہ بنایا گیا۔

اس سے پتہ چلتا ہے کہ اسرائیل آنے والے دنوں میں مزید حملوں کی تیاری کر رہا ہے۔ اسرائیل کا کہنا ہے کہ اس کارروائی میں 200 طیارے شامل تھے لیکن کچھ رپورٹس ایک ایسے خفیہ عنصر کی طرف اشارہ کرتی ہیں، جو یوکرین کے روسی ایئر بیس پر حالیہ ڈرون حملے سے ملتا جلتا ہے۔

جواب دیں

Back to top button