تازہ ترینخبریںدنیا

ایرانی سپریم لیڈر نے ایرانی عوام کو کیا پیغام دیا ؟

ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ خامنائی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ X پر جاری کردہ ایک پیغام میں کہا

بسم اللہ الرحمن الرحیم !

عظیم ملت ایران! صیہونی حکومت نے آج صبح اپنے پلید اور خون آلود ہاتھ سے ہمارے پیارے ملک میں ایک اور سنگین جرم انجام دیا اور اپنی پست فطرت کو رہائشی علاقوں پر حملہ کر کے پہلے سے زیادہ بے نقاب کر دیا۔

واضح رہے کہ اسرائیل نے ایران کی 3 ملٹری سائٹس پر حملے کیے، ان حملوں میں کئی اہم کمانڈرز اور سائنسدان شہید ہو چکے ہیں۔

جواب دیں

Back to top button