تازہ ترینخبریںدنیا

ایران کے آرمی چیف بھی اسرائیلی حملے میں شہید

ایران کے آرمی چیف بھی اسرائیلی حملے میں شہید

ایران کے سرکاری میڈیا کے مطابق ملک کی مسلح افواج کے سربراہ میجر جنرل محمد باقری بھی اسرائیلی حملے میں شہید ہو گئے ہیں۔

میجر جنرل محمد باقری ایران کی اعلیٰ ترین فوجی شخصیت تھے۔

واضح رہے کہ اس سے قبل ایرانی سرکاری میڈیا نے بتایا تھا کہ پاسدارانِ انقلاب کے کمانڈر انچیف حسین سلامی، ایرانی جوہری تنظیم کے سابق سربراہ فردون عباسی اور آزاد یونیورسٹی کے صدر مہدی تہرانچی بھی اسرائیلی حملے میں شہید ہو گئے۔

جواب دیں

Back to top button