تازہ ترینخبریںدنیا

ایران نے اپنے لئے تلخ قسمت کو چنا: ایرانی سپریم لیڈر

ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کا کہنا ہے کہ ان حملوں سے اسرائیل کی ’قبیح فطرت‘ کا پتا چلتا ہے۔

خبر رساں ادارے روئٹرز کے مطابق ایران کے سپریم لیڈر نے کہا ہے کہ اس حملے سے اسرائیل نے اپنے لیے ’تلخ قسمت‘ کا انتخاب کیا، جس کا سامنا اسے کرنا ہی پڑے گا

جواب دیں

Back to top button