تازہ ترینخبریںپاکستان

پنجاب کے تعلیمی اداروں میں 28 مئی سے چھٹیوں کا اعلان

پنجاب کے تعلیمی اداروں میں 28 مئی سے چھٹیوں کا اعلان

بڑھتہ ہوئی گرمی اور ہیٹ ویو کی پیش گوئی کے بعد اب پنجاب بھر کے سکولوں کے اوقات کار تبدیل کیئے گئے ہیں جبکہ چھٹیاں بھی جلدی کرنے کے احکامات جاری کردئے گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیر تعلیم نے ایک نوٹیفکیشن کے ذریعے سکولوں کے اوقات کار میں بھی کمی کر دی. سکولوں کے نئے اوقات کار 7.30 سے 11.30 تک ہوں گے۔ سکول میں چھٹیوں کا آغاز 28 مئی سے ہوگا۔

جواب دیں

Back to top button