
وزیراعلی نے پنجاب ہائر ایجوکیشن کمیشن میں نیا چیئرمین تعینات کر دیا
ڈاکٹر اقرار احمد خان پی ایچ ای سی کے نئے چیئرمین تعینات کردیے گئے ، چیئرمین پنجاب ہائیر ایجوکیشن کمیشن کا عہدہ گزشتہ 6 ماہ سے خالی تھا،وزیراعلی نے انٹرویو کے زریعے 3 ناموں میں سے ڈاکٹر اقرار احمد خان کو چنا
ڈاکٹر اقرار احمد خاں کو 4 سال کیلئے چیئرمین تعینات کیا گیا ہے ،وزیراعلی کی مظوری کے بعد محکمہ ہائر ایجوکیشن نے نوٹیفکیشن جاری کر دی