
یونانی خاتون نے چیٹ جی پی ٹی کے جوابات پڑھ کر شوہر سے طلاق کا مطالبہ کردیا۔
یونانی میڈیا کی ایک رپورٹ کے مطابق خاتون نے ٹیسوگرافی کے جدید طریقے کار جاننے کےلیے مصنوعی ذہانت کا استعمال کیا۔ خیال رہے کہ ٹیسوگرافی کافی یا چائے کے کپ کو پڑھنے کا قدیم فن ہے
میڈیا رپورٹس کے مطابق خاتون نے ٹیسوگرافی کےلیے اپنے شوہر کے کافی کپ کی تصاویر اپ لوڈ کیں۔ یہاں یہ واضح رہے کہ خاتون کی شادی کو 12 سال کا عرصہ ہوچکا ہے اور ان کے دو بچے بھی ہیں