تازہ ترینخبریںسپورٹسپاکستان

پی ایس ایل 10: کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا ملتان سلطانز کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

لاہور: ایچ بی ایل پی ایس ایل 10 کو 18ویں میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے ملتان سلطانز کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور ملتان سلطانز کے مابین میچ لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلا جارہا ہے۔

پی ایس ایل کے پوائنٹس ٹیبل پر اس وقت کوئٹہ گلیڈی ایٹرز 6 پوائنٹس کے ساتھ تیسرے جبکہ ملتان سلطانز 2 پوائنٹس کے ساتھ آخری نمبر پر ہے۔

جواب دیں

Back to top button