سپورٹس

آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی: سیمی فائنل پر فری افطاری کا اعلان

پی سی بی کا 5 مارچ کو سیمی فائنل میچ کے دوران شائقین کو فری افطار کروانے کا اعلان

قذافی سٹیڈیم میں نیوزی لینڈ و جنوبی افریقہ کا میچ دیکھنے والوں کو فری افطاری دی جائے گی

شائقین ٹکٹ دکھا کر کجھور، جوس اور منی پیزا والا افطاری باکس حاصل کر سکیں گے

شائقین سٹیڈیم کے اندر فوڈ سٹالز سے کھانے پینے کی دیگر اشیا بھی خرید سکیں گے

جواب دیں

Back to top button