پاکستان

کرم کے لیے امدادی سامان لے کر جانے والا قافلہ روک دیا گیا

خیبر پختونخوا حکومت کے مشیر بیرسٹر سیف نے کہا ہے کہ کرم ایجنسی میں فائرنگ سے ڈپٹی کمشنر جاوید اللہ محسود زخمی ہوئے، ان کی حالت خطرے سے باہر ہے، ڈی سی کو ہیلی کاپٹر کے ذریعے پشاور منتقل کرنے کے لیے بندوبست کیا جا رہا ہے۔

انہوں نے بتایا کہ کرم کے لیے امدادی سامان لے کر جانے والا 75 ٹرکوں کا قافلہ ٹل کے قریب روک دیا گیا ہے، جبکہ ٹل اسکاؤٹس کے رضاکار بھی ٹرکوں کے ساتھ موجود ہیں۔

جواب دیں

Back to top button