پاکستان

یونیورسٹی آف لاہور کے بانی ایم اے رئوف (مرحوم ) کی یاد میں تعزیتی ریفرنس

یونیورسٹی آف لاہور کے بانی ایم اے رئوف (مرحوم ) کی یاد میں تعزیتی ریفرنس 3 اکتوبر 2024 دوپہر 1 بجے منہاج یونیورسٹی لاہور کے الفارابی آڈیٹوریم میں منعقد ہوگا ۔

تعزیتی ریفرنس تقریب میں چیئرمین بورڈ آف گورنرز یونیورسٹی آف لاہور اویس رئوف بطور مہمان خصوصی شرکت کریں گے

جبکہ وائس چانسلر منہاج یونیورسٹی پروفیسر ڈاکٹر ساجد محمود شہزاد ،سمیت نامور ماہر تعلیم ،سیاسی اور سماجی رہنما ایم اے روف مرحوم کی تعلیمی اور تحقیقی میدان میں خدمات پر اظہار خیال کریں گے ۔

جواب دیں

Back to top button