پاکستان

یونیورسٹی آف لاہور کے بانی ایم اے رؤف آج حرکت قلب بند ہونے سے وفات پا گئے

یونیورسٹی آف لاہور کے بانی اور پیٹرن انچیف عبدالروف آج حرکت قلب بند ہونے سے وفات پا گئے ہیں۔

نماز جنازہ آج بعد از نماز مغرب یونیورسٹی آف لاہور میں ادا کی جائے گی

جواب دیں

Back to top button