جرم کہانی
تنخواہ کے معاملے پر تلخ کلامی، کراچی میں ملازم نے مالک کو قتل کر دیا

کراچی میں شارع فیصل پر واقع ایک دفتر میں ملازم نے مالک کو قتل کردیا۔
پولیس کے مطابق ملازم اور مالک کے درمیان تنخواہ کے معاملے پر تلخ کلامی ہوئی تھی جس کے بعد ملازم نے قتل کردیا۔
پولیس نے بتایاکہ ملزم کو گرفتارکرکے آلہ قتل برآمدکرلیا گیااور معاملے کی تحقیقات کی جارہی ہیں