دنیا

اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے اپنی جنگی کابینہ تحلیل کردی

اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے اپنی جنگی کابینہ تحلیل کردی۔

اسرائیلی میڈیا کے مطابق نیتن یاہو نے 2 وزرا کے مستعفی ہونے کے بعد جنگی کابینہ تحلیل کرنے کا فیصلہ کیا، کابینہ 6 افراد پر مشتمل تھی۔

اسرائیلی میڈیا کے مطابق نیتن یاہو اہم اسرائیلی حکام سے سیکیورٹی صورتحال پر رابطے میں رہیں گے۔

دوسری جانب 7 اکتوبر سے جاری اسرائیلی بربریت کے نتیجے میں شہید فلسطینیوں کی تعداد 37 ہزار 300 سے بڑھ چکی ہے۔

جواب دیں

Back to top button