پاکستان

وفاقی بجٹ 2024-25: سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 25 فیصد تک اضافہ

وفاقی حکومت نئے مالی سال 2024-25 میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 25 فیصد تک اضافہ کیا ہے۔ ریٹائرڈ ملازمین کی پینشن میں 22 فیصد اضافے کا اعلان کیا ہے۔

جواب دیں

Back to top button