تازہ ترینخبریںدنیا

امریکی صدر اور چینی وزیر خارجہ کی ملاقات

ایسے وقت میں جب مشرق وسطیٰ میں اسرائیل اور حماس کے درمیان جھڑپیں جاری ہیں، امریکی صدر جوبائیڈن نے اس بات پر بھی زور دیا کہ امریکا اور چین کو عالمی چیلنجوں سے نمٹنے کیلئے مل کر کام کرنا چاہیے۔

چینی وزیر خارجہ وانگ یی چینی صدر شی جن پنگ کے ممکنہ دورہ امریکا کی تیاریوں کیلئے امریکا کے 2 روزہ دورے پر ہیں۔

اس سے قبل چینی وزیر خارجہ نے امریکی ہم منصب سے بھی ملاقات کی تھی، دونوں رہنماؤں کی ملاقات میں دونوں ممالک کے درمیان دو طرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال کیا

جواب دیں

Back to top button