تازہ ترینخبریںدنیا

غزہ پر سمندر، فضا اور زمین سے آپریشن کے لیے فوج تیار ہے: اسرائیل

اسرائیلی وزیر اعظم بینیامن نیتن یاہو نے ایکس (سابق ٹوئٹر) پر ایک ویڈیو شیئر کی ہے جس میں وہ اسرائیلی فوجیوں سے ملاقات کرتے اور ان سے بات کرتے ہوئے دکھائی دے رہے ہیں۔

ان کے دفتر سے جاری ہونے والے ایک حالیہ بیان میں کہا گیا ہے کہ ‘نیتن یاہو نے غزہ کی پٹی کے باہر اسرائیلی فوجیوں سے کہا کہ ‘کیا آپ اگلے مرحلے کے لیے تیار ہیں؟ اگلا مرحلہ آنے والا ہے۔’ اور کہا کہ غزہ پر سمندر، فضا اور زمین سے آپریشن کے لیے فوج تیار ہے

جواب دیں

Back to top button