تازہ ترینخبریںسپورٹس

ورلڈ کپ: نیدرلینڈز نے 21 اوورز میں 2 وکٹوں کے نقصان پر 106 رنز بنا لیے

آئی سی سی  مینز ورلڈکپ کے دوسرے میچ میں  پاکستان کے 287  رنز  کے ہدف کے تعاقب میں نیدرلینڈز کی بیٹنگ جاری ہے۔

نیدرلینڈز نے 21 اوورز میں 2 وکٹوں کے نقصان پر 106 رنز بنا لیے ہیں، میکس او ڈوڈ 5 رنز بناکر حسن علی کی گیند پر کیچ آؤٹ ہوئے جبکہ کولن ایکر مین 17 رنز بنا کر افتخار احمد کی گیند پر بولڈ ہوئے۔

حیدر آباد دکن میں کھیلے جارہے آئی سی سی مینز کرکٹ ورلڈ کپ میں ٹیم پاکستان  نے اپنی مہم کا آغاز آج سے کیا، جہاں نیدرلینڈز نے  پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔

پاکستان کی پوری ٹیم49 اوورز میں 286 رنز پر  آل آؤٹ ہوگئی،سعود شکیل اور محمد رضوان 68،68 رنز بناکر نمایاں رہے۔

جواب دیں

Back to top button