تازہ ترینخبریںفن اور فنکار

تھیٹرز پر کریک ڈاؤن کے بعد پھر سے سرگرمیاں شروع

سنسر ٹیموں نے لاہور کے نجی تھیٹرز کی سنسر ریہرسل دیکھیں۔ فنکاروں کو قانون کے مطابق عملدرآمد کرنے کا کہا۔

سنسر ٹیم  نے فنکاروں اور سٹیج ڈراموں کے ہدایتکاروں کو وارننگ دی کہ کوئی بھی فنکار اب غیر اخلاقی پرفارمنس کرے گا تو سخت قانونی کاروائی عمل میں لائی جائے گی

جواب دیں

Back to top button