تازہ ترینخبریںپاکستان

جعلی انجیکشن کا راج: آشوب چشم کی وبا زندگی بھر کی معذوری بننے لگی

پنجاب میں آنکھوں کے جعلی انجیکشن سکینڈل میں ایک اور انکشاف ہوا ہے کہ یہ انجیکشنز آشوب چشم کی وبا کے دوران بھی مریضوں کو لگائے جا رہے ہیں۔ تفصیلقت کے مطابق پنجاب میں آشوب چشم کی جاری وبا کے مرض میں مبتلا متعدد افراد بھی جعلی انجیکشن لگنے کے باعث بینائی سے محروم ہوگئے۔

پرائیویٹ کمپنی کے ناقص انجکشن لگانے سے درجنوں مریضوں کی بینائی چلی گئی۔ قصور اور لاہور کے آشوب چشم وبا سے متاثرہ مریضوں کو انجکشن لگائے گئے، پنجاب حکومت نے انکوائری کا حکم دے دیا

جواب دیں

Back to top button