
مدرسہ مدنی مسجد نیشنیل بنک کالونی پکی ٹھٹھی میں 14 سالہ بچے انس کو جسمانی تشدد کا نشانہ بنایا گیا
انس نے بارش کی وجہ سے مدرسہ 19 سمتبر کو مدرسہ سے چھٹی کی تھی۔
20 ستمبر کو صبح جب پڑھنے کیلئے گیا تو مدرسہ کے قاری شعیب کی جانب سے بچے کو ڈنڈوں سے خوب مارا گیا اور زور زور سے زمین پر پٹخا گیا
بچے کو شدید تشدد کرنے کے بعد مدرسہ کے ایک کمرے میں بند رکھا اور گھر والوں کو اطلاع نہ گئی
بچے کونیم مردہ حالت میں گنگا رام ہسپتال پہنچایا گیا
انس 4 دن مسلسل زیر علاج رہا اور آخر دم توڑ گیا.