تازہ ترینخبریںپاکستان

نگران حکومت نے عوام کو پیس کر آئی ایم ایف کو خوش کردیا

نگران حکومت نے آئی ایم ایف کی ایک اور شرط پوری کرتے ہوئے پیٹرول اور ڈیزل پر لیوی کی شرح میں اضافہ کردیا۔

تفصیلات کے مطابق نگران حکومت نے پیٹرول پر ڈیولپمنٹ لیوی بڑھا کر 60 روپے فی لیٹر کر دی ہے اسی طرح ڈیزل پر 50 روپے فی لیٹر کے حساب سے پٹرولیم لیوی کردی گئی ہے۔

اس سال عوام سے پیٹرولیم لیوی کی مد میں 869 ارب روپے وصول کیے جائیں گے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ پٹرولیم لیوی بڑھانے کی وجہ سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں زیادہ اضافہ کیا گیا ہے۔

جواب دیں

Back to top button