تازہ ترینخبریںسیاسیات

فیصلہ آنے سے پہلے ہی سب کو فیصلے کا پتہ ہونا نظام عدل کے لیے لمحہ فکریہ ہے: شہباز شریف

پاکستان کے سابق وزیرِ اعظم شہباز شریف نے عمران خان کی اسلام آباد ہائی کورٹ سے سزا معطلی کے فیصلے پر ردِ عمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ فیصلہ آنے سے پہلے ہی سب کو پتہ ہو کہ فیصلہ کیا ہو گا تو یہ نظام عدل کے لیے لمحہ فکریہ ہونا چاہیے۔

https://twitter.com/CMShehbaz/status/1696434275208355853?ref_src=twsrc%5Etfw%7Ctwcamp%5Etweetembed%7Ctwterm%5E1696434275208355853%7Ctwgr%5Ee76bde4425bab1f8af377197bf7101ea15dac1ec%7Ctwcon%5Es1_c10&ref_url=https%3A%2F%2Fwww.bbc.com%2Furdu%2Flive%2Fpakistan-66625839

جواب دیں

Back to top button