تازہ ترینخبریںسیاسیات

رسک زیرو ہونے تک نواز شریف کی نو واپسی

سابق وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہےکہ جب تک رسک زیرو نہیں ہوجائے گا ہم نواز شریف کی واپسی کا رسک نہیں لے سکتے۔ ایک پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سابق وفاقی وزیر خواجہ آصف صدر عارف علوی کے بھاشن پر جذباتی ہوگئے۔

خواجہ آصف نے کہا کہ عفو اور درگزر کا درس دینے سے پہلے صدر علوی اپنا ماضی اپنے سامنے رکھیں وہ اپنا ماضی بھول کر اب لوگوں کے سامنے وعظ کررہے ہیں.

جواب دیں

Back to top button