لاہور شہر اور گرد و نواح میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے ۔
لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے۔
زلزلے سے فی الحال کسی جانی و مالی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں۔