تازہ ترینخبریںفن اور فنکار

حریم شاہ نے عمران خان کی گرفتاری پر ویڈیوز ریلیز کرنے کی دھمکی دے ڈالی

ٹوئٹر پر جاری بیان میں حریم شاہ نے دھمکی آمیز لہجے میں لکھا ‘سننے والے سن لیں، اگر عمران خان صاحب کو گرفتار کرنے کی کوشش کی گئی تو اپنے فون میں موجود تمام تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر اپلوڈ کردوں گی’۔

تاہم جب یہ خبر سامنے آئی کہ عمران خان کو لاہور سے گرفتار کرلیا گیا ہے تو حریم شاہ کی جانب سے ایک اور ٹوئٹ کی گئی، جب کہ ٹک ٹاکر کی ٹوئٹس کے بعد وہ ٹوئٹر پر ٹاپ ٹرینڈ کرنے لگی ہیں۔

واضح رہے کہ اسلام آباد کی عدالت نے توشہ خانہ کیس میں چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کو تین سال قید کی سزا سنائی ہے جس کےبعد لاہور پولیس نے عمران خان کو گرفتار کرلیا

جواب دیں

Back to top button