
چین میں شدید بارشوں اور سیلاب سے کی وجہ سے کہیں عمارتوں کو نقصان پہنچ رہا ہے تو کہیں امدادی کارکنان لوگوں کو محفوظ مقامات پر منتقل کرنے میں مصروف ہیں چینی حکام نے ملک کے کچھ حصوں میں شدید بارشیں کی وجہ سے عوام کو آنے والے مہینے میں ’متعدد قدرتی آفات‘ سے خبردار کیا ہے۔
ویڈیو پلیئر
00:00
00:00