تازہ ترینخبریںپاکستان

سپریم جوڈیشل کونسل نے سپریم کورٹ جج کے خلاف شکایات پر کارروائی کا آغاز کر دیا

سپریم جوڈیشل کونسل نے سپریم کورٹ جج کے خلاف شکایات پر کارروائی کا آغاز کر دیا ہے اور چیف جسٹس نے جسٹس مظاہر نقوی کیخلاف شکایات کونسل ممبر کو بھجوا دی ہیں۔

ذرائع سے ملنے والی اطلاعات کے مطابق سپریم جوڈیشل کونسل نے سپریم کورٹ جج کے خلاف شکایات پر کارروائی کا باقاعدہ آغاز کر دیا ہے اور چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے جسٹس مظاہر نقوی کیخلاف شکایات کونسل ممبر کو بھجوا دی ہیں۔

ذرائع نے بتایا ہے کہ چیف جسٹس کی جانب سے تمام شکایات سپریم جوڈیشل کونسل کے ایک ممبر کو بھیجی گئی ہیں

جواب دیں

Back to top button