تازہ ترینخبریںدنیا

بھارت : اپوزیشن رہنما راہول گاندھی کو نااہل قرار دے دیا گیا

بھارت میں اپوزیشن رہنما راہول گاندھی کو نااہل قرار دے دیا گیا ہے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق گزشتہ روز ایک بھارتی عدالت نے راہول گاندھی کو ہتک عزت کیس میں مجرم قرار دیا تھا اور انہیں دو برس قید کی سزا بھی سنائی تھی۔

خبر ایجنسی کے مطابق کانگریس کے رہنما نے 2019 میں انتخابی ریلی کے دوران مودی سرنیم سے متعلق بیان دیا تھا۔

جواب دیں

Back to top button