تازہ ترینخبریںپاکستان

پشاور پولیس لائنز دھماکا، شہدا کی تعداد 100 ہوگئی

پشاور پولیس لائنز دھماکے میں شہدا کی تعداد 100 ہوگئی۔

ترجمان لیڈی ریڈنگ ہسپتال پشاور نے تصدیق کی ہےکہ ہسپتال میں اب تک 100 لاشیں لائی جاچکی ہیں۔

ترجمان کا کہنا ہے کہ بم دھماکے کے 53 زخمی زیرعلاج ہیں، جن میں سے 7 افراد آئی سی یو میں ہیں، تمام زخمیوں کو طبی سہولیات فراہم کر رہے ہیں۔

جواب دیں

Back to top button