25 مئی 2019
تازہ ترین
عیدالفطر، سٹیٹ بینک کا نئے کرنسی نوٹ جاری کرنے کی تاریخ کا اعلان

عیدالفطر، سٹیٹ بینک کا نئے کرنسی نوٹ جاری کرنے کی تاریخ کا اعلان

 سٹیٹ بینک نے عید الفطر پر عوام کے لیے نئے کرنسی نوٹوں کی بکنگ کی تاریخ کا اعلان کر دیا ہے۔ بینک دولت پاکستان نے عید الفطر پر عوام کو نئے کرنسی نوٹوں کے اجراء کے لیے ایس بی پی بینکنگ سروسز کارپوریشن کے ذریعے ایس ایم ایس سروس کا اعلان کیا ہے۔ سٹیٹ بینک کے مطابق عوام کو ایس ایم ایس سروس کے ذریعے نئے نوٹوں کا اجرا 20 مئی سے 31 مئی 2019ئ تک جاری رہے گا۔ نئے نوٹ حاصل کرنے کے لیے ایس ایم ایس پر چارجز 2 روپے جمع ٹیکس ہوں گے۔


مزید خبریں

عوامی سروے

سوال: کیا پی ٹی آئی انتخابات سے قبل کیے گئے وعدے پورے کر پائے گی؟