تازہ ترینخبریںسپورٹس

ایشیا کپ: افغانستان کو شکست، پاکستان اور سری لنکا فائنل میں پہنچ گئے

ایشیا کپ 2022 میں سپر فور مرحلے میں پاکستان نے افغانستان کو شکست دے کر بھارت کو بھی ایونٹ سے باہر کردیا۔ 

پاکستان کو اس میچ میں فتح اور ایونٹ کے فائنل میں پہنچنے کے لیے 130 رنز کا ہدف ملا ہے جو نسیم شاہ نے آخری اوور میں دو گیندوں پر دو چھکے لگا کر پورا کرلیا۔

شارجہ کرکٹ گراؤنڈ میں کھیلے جارہے اس میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کرنے کا فیصلہ کیا تھا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button