اہم واقعات

8 ستمبر کے اہم واقعات

واقعات

1991ء – پاکستان نے بالٹک ریاستوں کی سوویت یونین سے آزادی تسلیم کرنے کا اعلان کیا ۔
1989ء – بلغرادمیں غیر وابستہ ممالک کی سربراہی کانفرنس : پاکستان نے کابل میں وسیع الابنیادحکومت کی تجویز دی
1967ء – یوگینڈا میں قدیم قبائلی نظام کا خاتمہ ہوا اور ریپبلکن حکومت قائم ہوئی
1963ء – حکومت پاکستان نے نیشنل شپنگ کارپوریشن پی این ایس سی بنانے کا فیصلہ کیا
1958ء – پاکستان کے جنوبی ساحلی شہر گوادر کی سلطنت مسقط و عمان سے پاکستان کو منتقلی ہوئی۔ اس ضمن میں پاکستان کے ساتویں وزیر اعظم ملک فیروز خان نون نے انتھک اور نتیجہ خیز کوششیں کیں۔
1943ء – دوسری جنگ ِ عظیم کے دوران اطالوی افواج نے اتحادی افواج کے سامنے ہتھیار ڈالے

تعطیلات و تہوار
عالمی یوم خواندگی

ورلڈ جسمانی تھراپی دن

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button