7 ستمبر کے اہم واقعات
واقعات
1996ء – امریکانے پاکستان کو بوئنگ طیاروں کی فروخت کی اجازت دی ۔
1994ء – اسلام آباد میں او آئی سی کے وزائے خارجہ کا غیر معمولی اجلاس مسلم ممالک کیخلاف جارحیت پر مشترکہ لائحہ عمل اپنانے کی وزیر اعظم بے نظیربھٹو کی تجویز
1975ء – پاکستانی کرکٹ کھلاڑی حنیف محمد کے فرسٹ کلا س کرکٹ کیرئیر کا آخری دن
1965ء – پاک بھارت جنگ :پاکستان ایئر فورس نے انڈیا کے تریپن لڑاکا جہاز مار گرا کر فضائی برتری ثابت کر دی
1965ء – انڈونیشیا نے پاک بھارت جنگ میں پاکستان کی مکمل حمایت کا اعلان کیا
1958ء – سلطنت ِ اومان کے سلطان نے گوادر کا علاقہ چار لاکھ پونڈکے عوض پاکستان کو فروخت کرنے کا فیصلہ کیا
1954ء – سیٹو معاہدہ پر پاکستان سمیت آٹھ ممالک نے دستخط کردیے
1973ء –
5 ستمبر 6 ستمبر 7 ستمبر 8 ستمبر 9 ستمبر
7ستمبر 1974 کو پاکستان کی قانون ساز اسمبلی میں قادیانیوں کو غیر مسلم قرار دیا تھا ۔جس کی بنا پر 7 ستمبر یوم تحفظ ختم نبوت کے طور پر منایا جاتا ہے۔اور اسی دن قادیانی احمدیوں کو کافر قرار دیا گیا
ولادت
1533ء – ایلزبتھ اول، ملکہ برطانیا (و۔ 1603)
1870ء – الیکساندر کوپرن، روسی مصنف،صحافی، پائلٹ، مہم جو (و۔ 1938)
1909ء – ایلیا کازان، یونانی امریکی اداکار، ہدایت کار، تخلیق کار (و۔ 2003)
1917ء – جان کونفورتھ، آسٹریلوی انگریزی کیمیا دان، نوبل انعام یافتہ (و۔ 2013)
1925ء – بھانومتی رامکرشن، بھارتی اداکار، گلوکار، ہدایت کار و تخلیق کار (و۔ 2005)
1973ء – شینن الزبتھ، امریکی ماڈل اور اداکارہ
وفات
1566ء – سلیمان اول، عثمانی سلطان (پ۔ 1494)
2002ء – کیٹرن کارٹلیج، انگریز اداکار (پ۔ 1961)
2004ء – اشفاق احمد، پاکستان کے نامور افسانہ نگار ([1]
2015ء – کینڈی ڈا روییل، امریکی پورن اداکارہ (پ۔ 1950)
1994ء – ابو اللیث صدیقی، (پاکستان سے تعلق رکھنے والے ماہرِ لسانیات، محقق، ماہرِ تعلیم، نقاد، جامعہ کراچی کے شعبہ اردو کے سربراہ اور کولمبیا یونیورسٹی کے وزٹنگ پروفیسر تھے۔)