تازہ ترینخبریںفن اور فنکار

ڈانس کی ویڈیو لگانا مہنگا پڑ گیا

آئمہ بیگ نے نئے گانے کی ریہرسل کی ویڈیو کو اپ لوڈ کیا جس میں وہ ڈانس کر رہی ہیں ۔ گانا 9 ستمبر کو ریلیز کیا جا رہا ہے

پاکستانی گلوکارہ آئمہ بیگ نے اپنے انسٹاگرام اکاونٹ سے ایک پوسٹ شیئر کی جس میں وہ ڈانس کر رہی ہیں ۔ ساتھ ہی اس پوسٹ پر آئمہ نے لکھا کہ یہ کچھ حرکتیں ہیں جو میں نے اور طلحہ نے ایک گھنٹے سے بھی کم گھنٹے میں سیکھیں۔ ساتھ ہی سنگر نے لکھا کہ گانے کی ریلیز کو چند دن رہ گئے ہیں ۔اس گانے کو آپ دیکھ کو سن سکیں گے 9 ستمبر کو ۔ ساتھ ہی انہوں نے لکھا کہ ہماری حالت کو جج کرنے کی کوشش نہ کریں کیونکہ ہم کراچی کی گرمی کو انجوائے کیا ، اور اس سب کو بھی جج نہ کریں۔

آئمہ نے ویڈیو کے ساتھ ایک کیسٹ کی تصویر کو بھی اپ لوڈ کیا ۔

اس پوسٹ کے بعد سے ہی آئمہ بیگ کو تنقید کا سامنا ہے ۔ ایک صارف نے لکھا کہ اس طرح کی بے حیا لڑکی ہم نے آج تک نہیں دیکھی

آئمہ کی ڈانس ویڈیو پر بہت سے انسٹا صارفین نے انہیں تنقید کا نشانہ بنایا اور تنقیدی تبصرے کیے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button