اہم واقعات

29 اگست کے اہم واقعات

واقعات

1981ء – پرنس چارلس نے لیڈی ڈیانا سے شادی کی
1962ء – اسلامی نظریاتی کونسل پاکستان کا قیام عمل میں آیاجسٹس محمد اکرم چیئرمین نامزد
1958ء – امریکی صدر آئزن ہاور نے ناسا اسپیس ایکٹ انیس سو اٹھاون پردستخط کیے
1946ء – مسلم لیگ نے کیبنٹ مشن پلان منظو ر کرنے سے انکار کر دیا

پیدائشیں
1632ء – جان لوک، انگریز طبیب اور فلسفی (و۔ 1704)
1780ء – جین ڈومینک، فرانسیسی مصور (و۔ 1867)
1862ء – مورس ماتھرلنک، بلجئیم شاعر اور ڈراما نگار، نوبل انعام برائے ادب یافتہ (و۔ 1949)
1904ء – ورنر فورس مین، جرمنی کا طبیب، نوبل انعام برائے فعلیات و طب یافتہ (و۔ 1979)
1943ء – آرتھر بی مکڈونلڈ، کینیڈی ماہر طبیعیات، نوبل انعام برائے طبیعیات یافتہ
1944ء – بشری رحمن، ایک پاکستانی مصنفہ،جنہوں نے کئی کتابیں لکھی ہیں (و،2022ء)
1946ء – ڈیمیٹریس کرسٹوفاس، قبرصی تاجر اور سیاست دان، 6ویں صدر قبرص
1947ء – جیمز ہنٹ، انگریزی سپورٹس کار ڈرائیور (و۔ 1993)
1958ء – مائیکل جیکسن، امریکی گلوکار، رقاص، گیت نگار (و۔ 2009)
1990ء – نکول اینڈرسن، امریکی اداکارہ

وفات
1891ء – پیئرے لیمینٹ، فرانسیسی تاجر اور سائیکل کا موجد (پ۔ 1843)
1966ء – سید قطب، مصری مفسر قرآن، فلسفی، نظریہ ساز اور شاعر (پ۔ 1906)
1975ء – ڈی ولیرا، آئرلینڈی سپاہی اور سیاست دان، تیسرے صدر آئرلینڈ (پ۔ 1882)
1976ء – قاضی نذر الاسلام، بنگالی شاعر اور فلسفی (پ۔ 1899)
1969ء – ممتاز شاعر اور ماہر تعلیم عندلیب شادانی ڈھاکہ میں انتقال کر گئے

تعطیلات و تہوار
جوہری تجربوں کے خلاف بین الاقوامی دن

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button