تازہ ترینتحریکخبریں

این اے 245 میں ضمنی الیکشن کل ہوگا

کراچی سے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 245 میں ضمنی الیکشن کل ہوگا۔ انتخاب میں 15 امیدوار مدمقابل ہیں۔

این اے 245 پر پیپلزپارٹی اور جے یو آئی کے امیدوار ایم کیو ایم پاکستان کے حق میں دست بردار ہوگئے ہیں۔

ضمنی الیکشن میں 5 لاکھ 15ہزار ووٹرز کے لئے 263 پولنگ سٹیشن اور 1052 پولنگ بوتھ قائم کئے گئے ہیں۔ 2018ء کے مقابلے میں 71463 ووٹرز کا حلقے میں اضافہ ہوا ہے۔

یاد رہے کہ قومی اسمبلی کی یہ نشست پی ٹی آئی کے عامر لیاقت کے انتقال کے باعث خالی ہوئی تھی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button