اہم واقعات

21 اگست کے اہم واقعات

واقعات

1915ء – اٹلی نے ترکی کے خلاف جنگ کا اعلان کیا۔
1952ء – پاکستان آئی سی سی (انٹرنیشنل کرکٹ کونسل) کا رکن بنا۔
1954ء – جنیوا معاہدے کے بعد ویت نام میں جنگ بندی ملک کو شمالی اور جنوبی حصوں میں تقسیم کر دیا گیا۔
1977ء – سری لنکا کے صدر بندرا نائیکے کو انتخابات میں شکست۔
1983ء – انٹار کٹیکا میں کم سے کم درجہ حرارت منفی نواسی اعشاریہ دو ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔
1988ء – ایران عراق جنگ 8 سالہ جنگ کا خاتمہ ہوا۔
1991ء – او جی ڈی سی نے بزدار اور ٹھٹھہ کے علاقوں میں قدرتی گیس کے ذخائر دریافت کیے۔
1969ء – نیل آرم اسٹرانگ اور ایڈون ایلڈرن نے چاند کی سطح پر قدم رکھا۔
2003ء – لائبریا میں باغیوں اور صدر چارلس ٹیلر کی حامی افواج کے مابین لڑائی میں سوسے زائد افراد ہلاک۔

ولادت
1165ء – فلپ دوم شاہ فرانس، (و۔ 1223ء)
1765ء – ولیم چہارم، مملکت متحدہ (و۔ 1837ء)
1917ء – لیونڈ ہروکز)، روسی ماہر معاشیات اور ریاضی دان (و۔ 2008ء)
1963ء – محمد ششم مراکشی
1973ء – سرگرے برن، روسی امریکی کمپیوٹر سائنس دان اور تاجر، شریک بانی گوگل
1986ء – یوسین بولٹ، جمیکا سپرنٹر، تین بار اولمپکس 100 میٹر میں فاتح۔

وفات
1940ء – ٹراٹسکی، روسی نظریہ ساز اور سیاست دان، بانی سرخ فوج (پ۔ 1879ء)
1943ء – ہنرک پنٹوپڈان، ڈینش صحافی اور مصنف، نوبل انعام یافتہ (پ۔ 1857)
1961ء – پاکستانی عالم دین سید عطاءاللہ شاہ بخاری کا انتقال ہوا (پ۔ 1892ء)
1995ء – سبرامنین چندرشیکھر، بھارتی امریکینوبل انعام یافتہ ریاضی دان (پ۔ 1910)
2006ء – بسم اللہ خان، بھارتی شہنائی نواز (پ۔ 1916)

تعطیلات و تہوار
1831ء – بیلجیم کے شاہ لیوپولڈ نے نئے آئین پر دستخط کیے بیلجیم میں قومی دن پر عام تعطیل

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button