اہم واقعات

16 اگست کے اہم واقعات

واقعات

622ء – محمد صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم نے مکہ سے مدینہ ہجرت کی۔
1913ء، ٹوکوہو یونیورسٹی جاپان کی پہلی جامعہ بنی جس نے خواتین کو داخلہ دیا۔
1946ء – یوم راست اقدام پر ہندو مسلم خونریز فسادات۔
1979ء -عراقی جنرل احمد حسن البکر نے استعفا دیا اور صدام حسین بر سر اقتدار آئے۔
1967ء – گل یاسمین کو پاکستان کا قومی پھول قرار دیا گيا۔
1951ء – لیاقت علی خان نے کراچی میں ریڈیو پاکستان کے نئے براڈ کاسٹنگ ہاؤس کا افتتاح کیا۔
1947ء – برطانوی دار الاشراف نے قانون آزادی ہند پاس کیا۔

ولادت
1845ء – گبریل لپمان، فرانسیسی طبیعیات دان اور نوبل انعام یافتہ (وفات: 1921ء)
1895ء – البرٹ کوئن، سوئس ناول نگار (وفات: 1981ء)
1950ء – جیف تھامسن، آسٹریلوی کرکٹ کھلاڑی
1954ء – جیمز کیمیرون، کینیڈین فلمساز
1957ء – رندھیر سنگھ، بھارتی کرکٹ کھلاڑی
1958ء – میڈونا، امریکی گلوکارہ، اداکارہ، گیتکار، ہدایتکار اور فلمساز
1970ء – سیف علی خان، بھارتی اداکار
1970ء – منیشا کوئرالا، بھارتی اداکارہ
1944، – مفسر الحق، پاکستانی کرکٹر

وفات
– 1705ء – جیکب برنولی سوئس ریاضی دان (پیدائیش: 1654ء)
– 1961ء – مولوی عبدالحق، بابائے اردو، ماہر لسانیات (پیدائیش: 1870ء)
– 1977ء – ایلوس پریسلے، امریکی گلوکار (پیدائیش: 1935ء)
– 1997ء – نصرت فتح علی خان، پاکستانی گلوکار، موسیقار (پیدائیش: 1948ء)
– 2010ء – بوبی تھامسن، امریکی بیس بال کا کھلاڑی (پیدائیش: 1923ء)

تعطیلات و تہوار
قبرص کا یوم آزادی
گیبون کا یوم آزادی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button