اہم واقعات

15 اگست کے اہم واقعات

واقعات

1519ء – پانامہ شہر، پانامہ کا قیام۔
1947ء – جمہوریہ بھارت کا قیام۔
2005ء – اسرائیل نے غزہ کی پٹی سے اڑتیس سالہ مقبوضہ علاقے خالی کردیے
1975ء – بنگلہ دیش میں فوجی بغاوت، شیخ مجیب الرحمٰن کو اہل ِخانہ سمیت قتل کر دیا گیا
1974ء – بنگلہ دیش میں شدید سیلاب سے چارہزار افراد ہلاک ہو گئے
1948ء – جنوبی کوریا جمہوریہ بنا
1947ء – قائد اعظم محمد علی جناح نے گورنر جنرل پاکستان کے عہدے کا حلف اٹھایا
1947ء – لیاقت علی خان نے پاکستان کے پہلے وزیراعظم کا حلف اٹھایا۔
1945 ء – جنگ عظیم دوم: جاپان نے امریکی فوجوں کے آگے ہتھیار ڈال دیے

ولادت
1769ء – نپولین، فرانسیسی جرنیل (وفات: 1821ء)
1910ء – سید وقار عظیم (اردو نقاد، محقق، ماہرِ تعلیم) بمقام الہ آباد، برطانوی ہندوستان
1919ء – دینا واڈیا، بھارتی نژاد برطانوی، سیاست دان، بانئ پاکستان، محمد علی جناح کی واحد اولاد۔ (پ۔ 2017ء)
1945ء – خالدہ ضیا، بنگلہ دیشی سیاست دان
1973ء – عدنان سمیع خان، پاکستانی موسیقار گلوکار
1920ء – اختر انصاری اکبر آبادی، ( اردو کے نامور شاعر، افسانہ نگار، نقاد اور ادبی جریدے نئی قدریں کے مدیر تھے۔)

وفات
1942ء – مہادیو ڈیسائی، بھارتی مصنف (پیدائش: 1892ء)
1936ء – گیزیا ڈلیڈا – اطالوئی زبان کے ناول نگار، نوبل ادب انعام 1926ء میں حاصل کیا، (پیدائش: 1871ء)
1975ء – شیخ مجیب الرحمن، بنگلہ دیش کا بانی (پیدائش: 1920ء)
1982ء – ہوگو تھیورل سویڈن سائنس دان، نوبل انعام 1955ء میں حاصل کیا۔ (پیدائش: 1903ء)
2004ء – سیون برگ سٹورم – سویڈش ماہر حیاتیاتی کیمیا، 1982ء میں نوبل انعام حاصل کیا، (پیدائش: 1916ء)
2009ء – ورجینیا ڈیوس، امریکی اداکارہ (پیدائش: 1918ء)
2015ء – حمید گل، آئی ایس آئی کے سابقہ سربراہ، (پیدائش: 1936ء)
2015ء – عبد الرحمن السمیط، نامور کویتی مبلغ اسلام اور طبیب (پیدائش: 15 اکتوبر 1947)

تعطیلات و تہوار
– یوم آزادی بھارت۔
– کانگو کا یوم آزادی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button