اہم واقعات

14 اگست کے اہم واقعات

واقعات

1830ء – ممتاز مصلح اور سندھ مدرستہ الاسلام کے بانی حسن علی آفندی کا یوم پیدائش۔
1885ء – جاپان میں پہلا براءت جاری کیا گیا۔
1947ء – اسلامی جمہوريۂ پاکستان کا قيام۔ پاکستان نے سلطنت برطانیہ سے آزادی حاصل کی اور دولت مشترکہ میں شامل ہو ا۔
1948ء – ریڈیو پاکستان کراچی اسٹیشن کا قیام عمل میں آیا
1964ء – مصر، عراق، اردن، کویت اور شام نے مشترکہ معاشی منڈی تشکیل دینے کا فیصلہ کیا
1971ء – بحرین نے برطانیہ سے آزادی حاصل کی
1973ء – پاکستان میں آئین مجریہ 1973ء کا نفاذ عمل میں آیا۔
1973ء -ذوالفقار علی بھٹو نے وزیر اعظم نویں وزیر اعظم پاکستان کا عہدہ سنبھالا
1973ء – فضل الہی چوہدری نے صدر پاکستان کے عہدے کا حلف اٹھایا۔

ولادت
1867ء – جان گالس ورتھی، انگریز ناول نگار و ڈراما نگار، نوبل انعام یافتہ (و۔ 1933)
1917ء – آغا شورش کاشمیری ( پاکستان کے شاعر،صحافی، سیاست دان اوربلند پایہ خطیب بمقام لاہور
1931ء – عبداللہ حسین ( اردو کے شہرۂ آفاق ناول نگار) بمقام راولپنڈی
1933ء – رچرڈ آر ارنسٹ، سوئس کیمیا دان، نوبل انعام یافتہ
1946ء – سوسن سینٹ جیمز، امریکی اداکارہ
1962ء – رمیز راجہ، پاکستانی کرکٹ کھلاڑی و مبصر
1966ء – ہیلی بیری، امریکی ماڈل، اداکارہ اور تخلیق کار، مس ورلڈ ریاست ہائے متحدہ 1986ء
1968ء – کیتھرین بیل (اداکارہ)، انگریز امریکی اداکارہ

وفات
1941ء – پول سانچیر، نوبل انعام یافتہ فرانسیسی کیمیا دان
1956ء – برتولت بریخت، جرمنی کا ادب نوبل انعام یافتہ ناول نگار و شاعر (پیدائش: 1898ء)
1958ء – فریڈرک جولیو، نوبل انعام برائے کیمیا وصول کنندہ (پیدائش: 1900ء)
1984ء – جے بی پریسلے، برطانیہ کے معروف ادیب، ڈراما نگار، براڈ کاسٹر اور ہدایت کار (پیدائش: 1894ء)
1994ء – الیاس کینٹی جرمنی زبان کا برطانوی نوبل انعام یافتہ ادیب (پیدائش: 1907ء)
2004ء – چیکلا ملوسز، نوبل انعام یافتہ ادیب (پیدائش: 1911ء)
2011ء – شمی کپور، بھارتی اداکار (پیدائش: 1931ء)
625ء – زینب بنت خزیمہ (زوجہ نبی (ص)) کی وفات

تعطیلات و تہوار
– پاکستان کا یوم آزادی
– یوم پراموکا،

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button