تازہ ترینخبریںسیاسیات

لاہور پولیس نے 12 ن لیگی رہنماؤں کے وارنٹِ گرفتاری مانگ لیے

لاہور پولیس نے مسلم لیگ ن کے 12 رہنماؤں کو گرفتار کرنے کے لیے مجسٹریٹ کو درخواست دے دی۔

لاہور پولیس نے مجسٹریٹ سے مسلم لیگ ن کے رہنما عطاء اللّٰہ تارڑ، رانا مشہود، اویس لغاری، سیف الملوک سمیت دیگر کے وارنٹِ گرفتاری مانگ لیے۔

لاہور پولیس کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ مذکورہ ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا ہے۔ یہ ملزمان دانستہ طور پر پیش نہیں ہو رہے، ان کو گرفتار کر کے تفتیش مکمل کرنی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button